sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -16-Sep-2023

ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے

جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے

اک عمر کٹی جن کی وفاداری میں !!!

ہاے وہ کہتے ہیں، تم تو پاگل ہو تمھارا کیا ہے

   14
0 Comments